سید احمد بدوی بن علی (المتوفی 596ھ) جو امام شیخ البدوی سے معروف ہیں شیخ سلسلہ بدویہ کے بانی ہیں۔

شیخ احمد بدوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1199ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فاس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1276ء (76–77 سال)[4][2][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طنطا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مرشد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

سید احمد بدوی کی ولادت 596 ھ کو مغرب کے شہر فاس زرقاء الحجر میں ہوئی۔ اور زیادہ عرصہ مکہ معظمہ میں گزارا تعلیم بھی وہیں حاصل کی ۔

احمد البدوی، ابن علی ابن ابراہيم ابن محمد ابن ابی بكر ابن اسماعيل ابن عمر ابن علی ابن عثمان ابن حسين ابن محمد ابن موسى ابن يحي ابن عيسى ابن علی ابن محمد ابن الحسن ابن علی ابن محمد ابن الامام علی الرضا ابن الامام موسى الكاظم ابن الامام جعفر الصادق ابن الإمام محمد الباقر ابن الإمام علی زين العابدين ابن السيد الامام الحسين ابن السيد الامام علی۔

سلسلہ بیعت

ترمیم

مکہ مکرمہ میں شیخ بریّ سے بیعت کی جبکہ شيخ عبد القادرجيلانی، شیخ احمد الرفاعی کی زیارت کی۔

وفات

ترمیم

ان کی وفات 675ھ میں طنطا مصر میں ہوئی وہیں دفن ہوئے۔[6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119113996 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=al-Sayyid_Ahmad_al-_Badawi — بنام: al-Sayyid Ahmad al- Badawi
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb125431751 — بنام: Aḥmad ibn ʿAlī al- Badawī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. بنام: al-Sayyid Aḥmad al-Badawī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/32485 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0001237.xml — بنام: Aḥmad al-Badawī
  6. مناقب الاقطاب الاربعہ شیخ یونس بن اِبراہیم السامرائی
  7. ضیائے طیبہ[مردہ ربط]