شیخ انصر عزیز ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 4 مارچ 2016 اور 1 اکتوبر 2020 کے درمیان اسلام آباد کے میئر رہے۔ حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے ایک رکن کی حیثیت سے انصر کو 15 فروری 2016 کومیئر کے لیے منتخب کیا گیا تھا ۔ ایم سی آئی کے کام سی ڈی اے کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد عزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ [2]

شیخ انصر عزیز
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
اسلام آباد کا میئر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 2016  – 8 اکتوبر 2020 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.thenews.com.pk/print/102224-70-CDA-employees-to-be-transferred-to-Islamabad-Metropolitan-Corporation
  2. "Inquiry underway against Sheikh Anser Aziz: NAB"۔ 8 October 2020