شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور، سندھ ، پاکستان میں ایک عوامی یونیورسٹی ہے, حکومت سندھ کی مالی اعانت سے چلنے والی یونیورسٹی ہے۔ [1] اس کی بنیاد 2018 میں رکھی گئی تھی اور اس کا نام سندھی کے معروف شاعر شیخ ایاز کے نام پر رکھا گیا تھا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Soomro، Rahmatullah (28 دسمبر 2018)۔ "Shaikh Ayaz University established"۔ DAWN.COM