محمد بن علی باعلوی
عالم دین اور سلسلہ باعلویہ کے بانی
(شیخ محمد بن علی باعلوی سے رجوع مکرر)
سیّد محمد بن علی باعَلَوی ایک عالم دین تھے جنھوں نے سلسلہ باعلویہ کی بنیاد رکھی۔
محمد بن علی باعلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1178ء تریم |
وفات | سنہ 1232ء (53–54 سال) تریم |
مدفن | قبرستان زنبل |
رہائش | تریم |
لقب | فقيه المقدم استاذ الاعظم مقدم التربة |
مذہب | اسلام |
فرقہ | شافعي |
رشتے دار | عبد الملك باعلوي (ابن عم) |
خاندان | باعلویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
وجۂ شہرت | بانی سلسلہ باعلویہ |
مؤثر | شعيب أبو مدين |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمشیخ محمد بن علی باعلوی کی ولادت 574ھ کو تریم، حضرموت، یمن میں ہوئی۔
نسب
ترمیممحمد بن علي بن محمد صاحب مرباط بن علي خالع قسم بن علوي بن محمد بن علوي بن عبيد الله بن أحمد المهاجر بن عيسى بن محمد النقيب بن علي العريضي بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علي زين العابدين بن الحسين السبط بن علي بن أبي طالب، وعلي زوج فاطمة بنت محمد صلى الله عليه وسلم۔
القاب
ترمیمالفقيه المقدم، الاستاذ الاعظم اور مقدم التربة ان کے القابات تھے۔
بانی سلسلہ
ترمیمآپ جید عالمِ دین، محدثِ وقت، فقیہِ شافعی، استاذُالعلماء، خاندانِ آلِ باعلوی کی مؤثر شخصیت اور سلسلہ باعلویہ کے بانی تھے۔
وفات
ترمیمان کی وفات یمن کےتریم میں 29 ذوالحجہ 653ھ کو ہوئی اور ان کا مزار زنبل قبرستان میں ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الاعلام، خير الدين الزركلي دار العلم للملايين بيروت، لبنان