سابقہ وزیر خزانہ، قائد ایوان

23 فروری 1911ء کو امرتسر میں شیخ محمد صادق کے ہاں پیدا ہوئے، جامعہ پنجاب سے نی کام، ایل ایل بی کیے قیام پاکستان کے بعد راولپنڈی میں آگئے، رکن اسمبلی اور وزیر بھی بنتے رہے، شیخ مسعود صادق وزیر صنعت تھے۔ امرتسر کے ایک امیر کبیر اور مشہور مسلم لیگی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ شریف النفس اور خوش باش انسان تھے۔ 16 اکتوبر 1951ء کو وزیر اعظم پاکستان لیاقت علی خان کو کمپنی باغ راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ کے جلسۂ عام سے خطاب کرنا تھا۔

مسلم لیگ کے ضلعی رہنما شیخ مسعود صادق کے خطبہ استقبالیہ کے بعد وزیر اعظم مائیک پر آئے۔ اور ان پر فائرنگ ہوئی اور شہید ہوئے تھے،

شیخ مسعود صادق 18 دسمبر 1974ء کو وفات پاگئے، نزہت صادق آپ کی بہو ہے،

حوالہ جات

ترمیم