مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔[1]
  • 1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔[1]
  • 1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔[1]
  • 1398ء - تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔[1]

ولادتترميم

  • 1878ء - سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے ۔[1]
  • 1856ء - جے جے تھامسن برطانوی طبعیات دان
  • 1928ء - مرزا طاہر احمد مرازا غلام احمد قادیانی کے بیٹے
  • 1946ء - سٹیفن سپلبرگ ایک امریکی ہدایتکار اور مصنف
  • 1951ء - الون اے روتھ نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات
  • 1975ء - آصف محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
  • 1976ء - رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی
  • 1984ء - مصطفی زاہد پاکستانی گلوکار

وفاتترميم

  •   - 1973ء - علامہ رشید ترابی (نامور خطیب، شاعر و عالم دین)
  • 1967ء - پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے ۔[1]
  • 1645ء - مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا ۔[1]
  • 1111ء - جید عالم دین، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا ۔[1]
  • 1973ء - ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے ۔[1]

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔