یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

شیخ نیفزاوی (عربی: الشیخ النفزاوی[4] ) پندرہویں صدی کا ایک عربی بولنے والے شہوانی مصنف ہیں۔ وہ موجودہ تونس کے جنوب میں واقع نفزاوا کے بربر قبیلے میں پیدا ہوئے تھے۔[5].

شیخ نفزاوی
 

معلومات شخصیت
شہریت تونس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کارہائے نمایاں

ترمیم

سال 1420 کے ارد گرد ، انھیں نے تونس کے بنو نفص حاکم ، ابو فارس عبد العزیز المتوکل، کی درخواست پر جنسی لذتوں کا خوش گوار نامی کتاب مرتب کی۔ یہ کتاب شہوت پرستی کا ایک دستی ہے جس میں جنسی عمل سے متعلق ہر چیز درج ہے۔

یہ کام عرب دنیا میں اسی طرح کی شہرت حاصل رکھتا ہے جس طرح ہزار اور ایک رات نامی کتاب رکھتی ہے۔ شیخ نفزاوی کا کہنا ہے کہ جب نوجوان نسل کو قابلِ اعتماد جنسی تعلیم فراہم کرنے کی بات آتی ہے تو انھیں کسی قسم کی شرم محسوس نہیں ہوتی۔

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917349x — بنام: Nafzāwī, Muḥammad ibn ʿUmar Abū ʿAbd Allāh al- — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2021 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917349x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/121559651
  4. عمر ابن محمد النفزاوی یا محمد ابن محمد النفوزی کے نام سے بھی جانا جاتے ہیں۔
  5. L'orientalisme après la Querelle (بزبان فرانسیسی)۔ ISBN 978-2811117092  .