کولین برینن (ولادت: 1 دسمبر 1949) ایک امریکی سابق فحش اداکارہ ہے۔ اس نے شیرن کیلی کی عرفیت بھی استعمال کی ہے۔

کولین برینن
(انگریزی میں: Colleen Brennan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشویل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 165 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی

ترمیم

ایک بھرپور جسامت اور سرخ بالوں والی خاتون جس کے چہرے پر دھبے تھے کولین برینن نے مردوں کے رسائل سوینک اور پینٹ ہاؤس کے لیے تصاویر کھنچوا کر عملی زندگی کا آغاز کیا۔ اس نے بعد ازاں 1970 کی دہائی میں کئی سافٹکور سیکسپلائیٹیشن فلموں میں شیرن کیلی کے نام سے کام کیا۔ یہ فلمیں ہیری نوویک نے بنائی تھیں۔ اس کی اس دور کی دیگر نمایاں فلموں میں رس مائرز کی سپر وکسنز (1975) اور ویمن ان پرزن (عورتیں قید میں) کے سلسلے کی فلم السا، شی وولف آو دی ایس ایس (1975) اور اس کا دوسرا حصہ السا، کیپر آو دی آئل شیکس (1975) شامل ہیں۔ برینن نے ان کے علاوہ چند مین سٹریم فلموں جیسا کہ شیمپو، ہسل اور بوب ٹیوب میں چھوٹے کردار ادا کیے۔ 1980 کی دہائی میں کولین برینن نے ہارڈ کور فحش فلموں میں اپنے طویل کیریر کا آغاز کیا اور ٹیبو سلسلے کی کئی فلموں میں کام کیا اور 1987 میں دو اے۔وی۔این۔ ایوارڈ جیتے۔ اس نے 1985 میں ایکس۔آر۔سی۔او۔ ایوارڈز کی ران جیریمی کے ساتھ مل میزبانی بھی کی۔