شیر آباد، سندھ
شیر آباد ((سندھی: شير آباد ))ایک چھوٹا سا شہر ہے جو جو لانڈھی کراچی پاکستان میں واقع ہے۔[1] یہاں پر مہاجر, پنجابی, سندھی, کشمیری, سرائیکی, پشتوں, بلوچ, میمن, اسماعیلی, وغیرہ رہتے ہیں۔ یہاں کی 99% آبادی مسلم ہے۔
شیر آباد، سندھ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Landhi Town - Government of Karachi"۔ 19 فروری 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
بیرونی روابط
ترمیم- Karachi Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL).
- Landhi Townآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL).