"شیر ولی خان اسیر" کھوار زبان کے مشہور شاعر، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم۔ ضلع چترال کی تحصیل مستوج میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایم اے، ایم ایڈ تک تعلیم پائی اور چترال کے ضلعی آفیسر تعلیم، پرنسپل سیکنڈری اسکول مردان کے عہدوں پر فائز رہے۔ اردو، انگریزی اور کھوار میں لکھتے ہیں۔ چترال وژن میں اردو کالم بھی لکھتے ہیں-

شیر ولی خان اسیر
شیر ولی خان اسیر
شیر ولی خان اسیر
ادیب
پیدائشی نامشیر ولی
قلمی ناماسیر
تخلصاسیر
ولادتچترال پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1970
تعداد تصانیف01
تصنیف اولکھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار
معروف تصانیفکھوار موسیقی آلات موسیقی اور فنکار