شیر و خورشید (Lion and Sun) (فارسی: شیر و خورشید‎) ایران کی 1846ء سے 1980ء کے درمیان مرکزی علامت (نشان) تھی جو پرچم ایران میں بھی شامل تھی۔ شیر اور سورج کی علامت بڑی حد تک فلکیات سے اخذ شدہ ہیں جو قدیم علامت سورج اور برج اسد پر مشتمل ہے۔[1][2]

شیر و خورشید
Lion and Sun
Shir-o-Khorshid
A maroon background with a centered lion holding a sword and with jewels on his feet. A crown is north of the sun, while suns with jewels are on the east and west sides of the sun.
شیر و خورشید
تفصیلات
منظوری1846 (By a decree issued by محمد شاہ قاجار)
دیگر عناصرThe sun and the lion holding a saber
استعمالFormer coat of arms of Iran, flag of Iran between 1846 and 1980

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • Shapur A. Shahbazi (2001)۔ "Flags (of Persia)"۔ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا۔ 10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2016