شیشہ گر

پاکستانی اینیمیٹڈ فلم

شیشہ گر (انگریزی: The Glassworker)ایک آنے والی پاکستانی اردو زبان کی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کی ہدایت کاری عثمان ریاض کر رہے ہیں۔[1] یہ پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینیمی سے متاثر اینیمیٹڈ فلم ہے۔ اسے کراچی میں واقع مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز پروڈیوس کررہا ہے۔ فلم کی لمبائی 95 منٹ ہے۔[2]

شیشہ گر
اردوشیشہ گر
ہدایت کارعثمان ریاض
پروڈیوسرخضر ریاض
تحریرعثمان ریاض
موسیقیکارمین ڈیفلوریو
پروڈکشن
کمپنی
مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز
تاریخ نمائش
2023
ملکپاکستان
زباناردو

پلاٹ ترمیم

واٹر فرنٹ ٹاؤن میں سیٹ کی گئی اس فلم کی کہانی ونسنٹ نامی ایک نوجوان لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی شیشے کی دکان پر کام کرتا ہے جہاں اسے ایلیز نامی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے، جو ایک ہونہار وائلن بجانے والا ہے جو اکثر دکان پر آتی ہے۔[3]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Hasan Ansari (27 January 2016)۔ "Usman Riaz's 'The Glassworker': Pakistan's first hand-drawn animated film"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2016 
  2. Imaan Sheikh (5 February 2016)۔ "This Is "The Glassworker", Pakistan's First Fully Hand-Drawn Animated Film"۔ Buzz Feed۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2016 
  3. Sonya Rehman (21 February 2016)۔ "The Karachi Whiz Kid And Pakistan's First Hand Drawn Animated Flick"۔ Forbes۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017