شیش کباب گرل گوشت کے ٹکڑے پر مشتمل معروف پکوان ہے۔ [1] یہ شاشلک نامی ایک ڈش کے مترادف کے طور پر بنائی جاتی ہے۔جو قفقاز کے علاقے میں بہت ذوق و شوق سے بنائی جاتی ہے۔[2] لوگ زیادہ تر اسے دعوتوں اور تقریبات میں تیار کرواتے ہیں۔

شیش کباب

یہ کباب کی بہت سی اقسام میں سے ایک ہے ، مشرق وسطی میں شروع ہونے والے گوشت کے پکوان کی ایک قسم ہے۔جسے بعد میں سبزیوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

یہ روایتی طور پر بھیڑ کے گوشت سے تیار کی جاتی ہے [3] لیکن مختلف قسم کے گوشت، مرغی یا مچھلی سے بھی تیار کی جاتی ہے۔ [4] ترکی میں ، شیش کباب اور اس کے ساتھ پیش کی جانے والی سبزیاں الگ سے پکائی جاتی ہیں ۔ [5]۔ اس ڈش کی سجاوٹ پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

تاریخ

ترمیم

شیش کباب بنانے کی شروعات و 20 ویں صدی کے آغاز سے ہوتی ہے۔ [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. John Ayto (18 October 2012)۔ The Diner's Dictionary: Word Origins of Food and Drink۔ OUP Oxford۔ صفحہ: 192–۔ ISBN 978-0-19-964024-9 
  2. Davidson, Allen, "The Oxford Companion to Food", p.442.
  3. Ozcan Ozan (13 December 2013)۔ The Sultan's Kitchen: A Turkish Cookbook۔ Tuttle Publishing۔ صفحہ: 146–۔ ISBN 978-1-4629-0639-0 
  4. Mimi Sheraton (13 January 2015)۔ 1,000 Foods To Eat Before You Die: A Food Lover's Life List۔ Workman Publishing Company۔ صفحہ: 1090–۔ ISBN 978-0-7611-8306-8 
  5. Steven Raichlen (28 May 2008)۔ The Barbecue! Bible 10th Anniversary Edition۔ Workman Publishing Company۔ صفحہ: 214–۔ ISBN 978-0-7611-5957-5 
  6. Gil Marks (17 November 2010)۔ Encyclopedia of Jewish Food۔ HMH۔ ISBN 9780544186316 – Google Books سے