قفقاز
کوہ قاف
قفقاز، یورپ اور ایشیا کی سرحد پر جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی ایک خطہ ہے، جو بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے-
قفقاز Caucasus | |
---|---|
قفقاز کی نقشہ کشی | |
ممالک[1] | |
محدود تسلیم شدہ ریاستیں | ابخازيا جنوبی اوسیشیا |
خود مختار ریاستیں اور وفاقی علاقے | روس
|
نام آبادی | قفقازی |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+02:00, متناسق عالمی وقت+03:00, متناسق عالمی وقت+03:30, متناسق عالمی وقت+04:00, متناسق عالمی وقت+04:30 |
کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے-
سیاسی جغرافیہ
ترمیمشمالی قفقاز | جنوبی قفقاز |
---|---|
حوالہ جات
ترمیم