شیطانی بائبل
شیطانی بائبل 1969ء میں اینٹون لاوی کی جانب سے شائع مضامین، مشاہدات اور رسوم کا مجموعہ ہے۔ یہ لاوی شیطانیت کا مرکزی مذہبی متن ہے اور اسے اس کے فلسفے اور عقیدے کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔[1]
مصنف | اینٹون لاوی |
---|---|
زبان | انگریزی |
سلسلہ | ریاستہائے متحدہ |
موضوع | شیطانیت، جادو |
ناشر | ایون بکس |
تاریخ اشاعت | 1969 |
طرز طباعت | پرنٹ |
صفحات | 272 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ James R. Lewis (2003)۔ Legitimating New Religions۔ New Brunswick, NJ, USA: Rutgers University Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2017