لاوی شیطانیت
لاوی شیطانیت شیطانیت کی ایک شاخ ہے جس کی بنیاد 1966ء میں اینٹون لاوی نے رکھی تھی۔ لاوی شیطانیت کے پیروکاروں کا ایک کلیسیا بھی موجود ہے جس کا نام کلیسیائے شیطان ہے، لیکن عبادت گاہوں کی نہ کوئی عمارت ہے اور نہ ہی اس کا کوئی منظم نظام موجود ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عبد السلام فیصل، السلام-فیصل/ شیطان ازم کیا ہے؟[مردہ ربط]، اُردو پریس، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء