اینٹون لاوی
اینٹون سینڈور لاوی[3] (پیدائش ہوورڈ اسٹنٹن لیوی؛ 11 اپریل، 1930–31 اکتوبر، 1997) ایک امریکی مصنف، موسیقار اور عالِمِ اسرار تھا۔[4] وہ لاوی شیطانیت اور کلیسیائے شیطان کا بانی تھا۔ 1958ء میں اینٹون لاوی (جو ایک یہودی تھا) نے دہریت کو اختیار کیا۔ یہ شخص کالے جادو کا ماہر تھا اور اس کی دلی خواہش تھی کہ ایک ایسا مذہب بنا دیا جائے جس کے ذریعے دنیا میں جنس اور وسائل پر قابو کر لیا جائے۔ اسی بات پر عمل کرتے ہوئے اُس نے پہلے لاوی شیطانی مذہب بنایا پھر 1969ء میں ایک کتاب ترتیب دی جسے شیطانی بائبل (The Satanic Bible) کہا جاتا ہے۔[5]
اینٹون سینڈور لاوی | |
---|---|
(انگریزی میں: Anton Szandor LaVey) | |
لاوی کی تشہیری تصویر، 1992ء
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Howard Stanton Levey) |
پیدائش | 11 اپریل 1930 شکاگو، الینوائے، ریاستہائے متحدہ |
وفات | اکتوبر 31، 1997 سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
(عمر 67 سال)
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
ساتھی | ڈائی این ہیگارٹی (1960–1985) بلانکے بارٹن |
اولاد | کارلا لاوی (پیدائش 1952) زینا شکرک (پیدائش لاوی – 1963) شیطان زرکسس کارنیکی لاوی (پیدائش 1 نومبر، 1993) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، موسیقار، عالمِ اسرار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
وجہ شہرت | شیطانی بائبل کلیسیائے شیطان |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145315929 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/315754339
- ↑ Wright, Lawrence – "It's Not Easy Being Evil in a World That's Gone to Hell", Rolling Stone, September 5, 1991: 63–68, 105–16.
- ↑ Harrington, Walt. "Anton LaVey America's Satanic Master of Devils, Magic, Music, and Madness." واشنگٹن پوسٹ میگزین, فروری 23, 1986 /
- ↑ عبد السلام فیصل، السلام-فیصل/ شیطان ازم کیا ہے؟[مردہ ربط]، اُردو پریس، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء