شیلڈن انتھونی گومز (پیدائش: 18 اکتوبر 1950ء) | (انتقال: 15 ستمبر 2020ء) ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو اور ٹرینیڈاڈ کی دیگر ٹیموں کے لیے 1969ء سے 1983ء تک فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔ 1976-77 شیل شیلڈ میں جمیکا کے خلاف گومز کا سب سے زیادہ فرسٹ کلاس سکور 213 تھا۔ [1] یہ ان کا اول درجہ کا سب سے کامیاب سیزن بھی تھا جس میں 70.33 کی اوسط سے 633 رنز اور 3 سنچریاں شامل تھیں۔ [2] ان کے بھائی لیری گومز نے ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔

شیلڈن گومز
ذاتی معلومات
مکمل نامشیلڈن انتھونی گومز
پیدائش18 اکتوبر 1950(1950-10-18)
اریما، ٹرینیڈاڈ
وفات15 ستمبر 2020(2020-90-15) (عمر  69 سال)
لاس ویگاس، نیواڈا، ریاستہائے متحدہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتلیری گومز (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1968-69 سے 1982-83ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو قومی کرکٹ ٹیم
1968-69 سے 1973-74نارتھ ٹرینیڈاڈ
1970-71 سے 1978-79ایسٹ ٹرینیڈاڈ
1975-76 سے 1982-83نارتھ اینڈ ایسٹ ٹرینیڈاڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 55 14
رنز بنائے 2645 188
بیٹنگ اوسط 32.65 14.46
100s/50s 5/15 0/0
ٹاپ اسکور 213 46
گیندیں کرائیں 69 30
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 45/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 جولائی 2019ء

انتقال

ترمیم

شیلڈن گومز کا انتقال 15 ستمبر 2020ء کو لاس ویگاس، نیواڈا میں ہوا۔ اس کی عمر 69 سال تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jamaica v Trinidad and Tobago 1976-77"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2019 
  2. "First-class Batting and Fielding in Each Season by Sheldon Gomes"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2019