شیم پووا شادی (چینی: 媳婦阿; Pe̍h-ōe-jī: sin-pū-á یا sim-pū-á کو ٹونگ یانگ ژی شادی (روایتی چینی: 童養媳; آسان چینی: 童养媳; پینین: tóngyǎngxí) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ماقبل جدید چین طے شدہ شادی کی ایک قسم تھی۔ اس رواج کے تحت ایک خاندان نوجوان ہونے قبل کسی کی دختر کو اپنے اسی طرح نوجوانی عمر تک نہ پہنچنے والے لڑکے کی دلہن کے طور پر چن لیتے تھے۔ عام طور سے اطفال، بیٹے اور بچوں کی پرورش مل کر کی جاتی تھی۔[1][2]

مینگ سلطنت کی جانب سے جاری کردہ شیم پووا شادی شادی صداقت نامہ (1588ء)

== مزید دیکھیے ==* جبری شادی* کم سنی کی شادی

حوالہ جات ترمیم

  1. Wolf 1980, p. 2.
  2. Sa 1985, p. 292–294.

==بیرونی روابط==*