طے شدہ شادی اس شادی کو کہتے ہیں جس میں شادی کرنے والے جوڑوں کے رشتے کا فیصلہ ان کے خاندان کرتے ہیں۔ حالانکہ مغربی ممالک میں قدیم زمانے سے زیادہ تر شادیاں طے شدہ ہی تھی، تاہم موجودہ دور میں اس معاشرے یہ کم ہی دیکھی جاتی ہیں۔ اس کے برعکس ترقی پزیر ممالک میں طے شدہ شادیاں کم ہو رہی ہیں اور ان کی جگہ مغربی دنیا میں بے عام محبت کی شادیاں لے رہی ہیں۔

طے شدہ شادی اور دنیا کے مختلف علاقہ جات

ترمیم

پاکستان

ترمیم

پاکستان کے بندرگاہی شہر کراچی میں رہائش پزیر شادی شدہ جوڑوں کی بڑی اکثریت طے شدہ شادی کے حق میں ہے اور مشترکہ خاندان کے طور پر رہنا پسند کرتی ہے۔ یہ 2017ء میں جنگ اخبار کی ایک سروے رپورٹ میں چھپی تھی۔[1]

بھارت

ترمیم

مغربی ممالک

ترمیم

دیگر ممالک

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

==بیرونی روابط==*