شیواہ (مارٹل کامبیٹ)

شیواہ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

مارٹل کامبیٹ میں شیواہ

تاریخترميم

شیواہ گورو (مارٹل کامبیٹ) اور کنٹارو (مارٹل کامبیٹ) کی طرح ایک شوکان نسل کی عورت ہے۔ اس کی موٹارؤ (مارٹل کامبیٹ) جیسے سنٹاروں کے ساتھ سخت دشمنی ہے۔ اس کا پہلا مقصد سندیل (مارٹل کامبیٹ) کی حفاضت کرنا ہے، خاصکر جب شاوخان (مارٹل کامبیٹ) ارد پہ حملہ کرتا ہے۔ شیواہ کو مارٹل کامبیٹ 3 کے بعد بہت تھوڑے کھیلوں میں دکھایا گیا ہے۔

سپاہانہ فنترميم

شیواہ ایک نہایت مضبوت سپاہی ہے۔ یہ اپنے دشمنوں کو سخت شکست دے سکتی ہے۔ اس کے سپاہانہ فن کو کوتان کہا جاتا ہے اور اس کے ہتھیار کو شوکان بلیڈ کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابطترميم

| شیواہ