شیومنی
آنندان شیومنی ( تامل : சிவமணி ، پیدائش : 1959) ایک مشہور ہندوستانی تال ساز اور ڈرمر ہے۔ وہ ڈھول ، آکٹوبان ، دربوکا ، اودائی اور کنجیرہ کے ساتھ ساتھ تال کے دوسرے بہت سے آلات بجاتے ہیں۔ ان کا تعلق چنئی سپر کنگز ٹیم سے ہے۔
شیومنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1959ء (65 سال) چنئی |
شہریت | بھارت |
فنکارانہ زندگی | |
پیشہ | آلات موسیقی بجانے والا |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
زندگی
ترمیمشیومنی چنئی میں مقیم ایک طبلہ نواز ایس ایم آنندان کا بیٹا ہے۔ اس نے سات سال کی عمر میں ڈھول بجانا شروع کیا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Drumming up success"۔ 24 مارچ 2003۔ 2007-10-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-12-31