شی جن پنگ کا دورہ پاکستان 2015ء

شی جن پنگ نے 20 سے 21 اپریل 2015ء تک پاکستان کا اپنا پہلا سرکاری دورہ کیا، یہ 9 سال بعد کسی بھی چینی صدر کا پہلا دورہ۔ اس سے پہلے سابقہ چینی صدر 2006ء میں پاکستان کے دورے پر آئے۔ شی جن پنگ کا 2015ء کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا جس میں انھوں نے 50 سے زائد مقاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے اور 45 ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کی طرف پیش رفت شروع کی۔

تاریخاپریل 20–21، 2015
میداناسلام آباد، مری
وجہپاک چین اقتصادی راہداری
زیر انتظام

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم