مرکزی مینیو کھولیں

شی جن پنگ

چینی صدر اور چینی کیموسنث پارٹی کے صدر
شی جن پنگ
(چینی میں: 习近平 خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Xi Jinping 2019.jpg 

مناصب
گورنر فآوچیآن   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
اگست 1999  – اکتوبر 2002 
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
22 اکتوبر 2007 
نائب صدر عوامی جمہوریہ چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
15 مارچ 2008  – 14 مارچ 2013 
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
15 نومبر 2012 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خآو چنتآاو 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Danghui.svg جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
15 نومبر 2012 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خآو چنتآاو 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
14 مارچ 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خآو چنتآاو 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (آسان چینی میں: 习近平 خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 15 جون 1953 (66 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بیجنگ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش بیجنگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
آبائی علاقہ پاوپینک کاؤنٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبائی شہر (P66) ویکی ڈیٹا پر
بالوں کا رنگ سیاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بالوں کا رنگ (P1884) ویکی ڈیٹا پر
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن چینی کمیونسٹ پارٹی کی پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی،  چینی کمیونسٹ پارٹی کا پولٹ بیورو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ پآنک لی ایاون (1 ستمبر 1987–)[2][3]
کآ لینک لینک (1979–1982)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد شی مینک ذیآ[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد شی زونگ شن[4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ چی شین[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
شی ایاوآن پنگ[7]،  چی چیآوچیآو[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تثینک خآوآ (1975–1979)
جامعہ تثینک خآوآ (1998–2002)
بیجنگ 101 مڈل اسکول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد بیچلر،Doctor of Laws  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  انجینئر،  کیمیکل انجینئر[9][10]،  وکیل،  فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان چینی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان مینڈارن چینی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل سیاست  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت قومی عوامی کانگریس (چین)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
عہدہ کمانڈر ان چیف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
گولڈن کی میڈرڈ (2018)[11]
RUS Order of St.Andrew ribbon bar.png آرڈر آف سینٹ اینڈریو
Gold.Olimpicorder1.png گولڈ اولمپک آرڈر
Order Zayed rib.png آرڈر آف زاید
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png آرڈر آف عبد العزیز السعود 
Ribbon jose marti.png آرڈر آف جوز مارٹی
Order of the Republic of Serbia - 2nd Class - ribbon bar.png آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
Ord.Nishan-i-Pakistan.ribbon.gif نشان پاکستان
VEN Order of the Liberator - Knight BAR.png آرڈر آف دی لبرٹور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Xi'sign1.gif 

شی جن پنگ (Xi Jinping) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری، صدر عوامی جمہوریہ چین اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ہیں۔

ابتدائی زندگیترميم

شی جن پنگ 15 جون 1953، فوپنگ کاؤنٹی شانکسی صوبہ چین میں پیدا ہوئے۔ چینی سیاست دان جنہوں نے پیپل رپبلک چین کے نائب صدر کی حیثیت سے 2008-20013 رہے، 2012 سے جنرل سیکٹری چین کمیونسٹ پارٹی رہے اور 2013 سے چین کے صدر ہیں۔ شی جن پنگ کے والد کا نام شی زونگ شن تھا جنہوں نے نائب وزیر اعظم چین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور ماؤ زیڈونگ کے مسلح کامریڈ بھی تھے۔ شی جن پنگ مگر جلد ہی پارٹی اور حکومت کی کرم نوازیوں سے محروم ہو گئے خصوصا ثقافتی انقلاب سے پہلے اور جب انہوں نے ٹیاننمن اسکوائر حادثہ پر کھل کر تنقید کی۔ شی جن پنگ کا بچپن زیادہ تر بیجنگ کی حکمران کلاس کے درمیان گزرا۔

ثقافتی انقلاب کے 1969 میں بعد شی جن پنگ شانکسی صوبے میں چلے گئے اور وہاں چھ سال زراعت کے شعبے سے وابستہ رہے۔

سیاسی زندگیترميم

کیمونسٹ پارٹی چین میں شمولیتترميم

1974 میں شی سرکاری طور پر پارٹی کے ارکان بن گئے اور برانچ سیکٹری کے طور پر فرائض سر انجام دینے لگے۔ اس سے اگلے سال بیجنگ سنگھوا یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئر کی پڑھائی شروع کر دی۔ 1979 میں گریجویٹ ہونے کے بعد گینگ بیاؤ کے سیکٹری کے طور پر تین سال کام کیا جو اس وقت مرکزی چینی حکومت میں نیشنل ڈیفنس کے وزیر تھے۔

1982 میں شی نے بیجنگ چھوڑا اور ہیبائے صوبے میں نائب سیکٹری کے طور پر تین سال تک کام کرتے رہے۔  1985 میں پارٹی کمیٹی ممبر اور نائب میئر شیامن (فوجیان صوبہ) تعینات ہوئے۔ اسی صوبے میں شی نے مشہور فوک گائیک پینگ لی یویان سے 1987 میں شادی کر لی۔ 1995 میں صوبے کے نائب پارٹی سیکٹری کے عہدے تک جا پہنچے۔

فوجیان کی گورنریترميم

1999 میں شی فوجیان کےعارضی گورنر بنے اور اگلے سال وہ مستقل گورنر بن گئے۔ فوجیان کے سربراہ کے طور پر انہوں نے  دو موضوعات ماحولیات اور تائیوان کے ساتھ تعلقات پر توجہ مرکوز رکھی۔ نائب سیکٹری اور گورنر کے عہدے 2002 تک ان کے پاس رہے ، اس کے بعد وہ زی جیانگ صوبے میں وقتی گورنر تعینات ہوئے۔ 2003 میں پارٹی سیکٹری بن گئے اور اپنی توجہ صوبے کے صنعتی ڈھانچے کو بہتر بنانے پر لگانی شروع کی تاکہ ترقی و بہبود مستقل بنیادوں پر استوار ہو سکے۔

پارٹی سیکرٹریترميم

2007 میں شنگھائی میں مرکزی قیادت میں ایک بحران پیدا ہوا جب پارٹی سیکٹری پنشن فنڈ سکیم کے گھپلے میں ملوث پائے گئے۔ شی جن پنگ پارٹی سیکٹری بن گئے اور انہوں نے اپنی توجہ شنگھائی کے مالیاتی تاثر کو بہتر بنانے پر مرکوز کرنی شروع کی۔ یہ عہدہ کچھ دیر ہی شی کے پاس رہا کیونکہ وہ اکتوبر 2007 میں کیمونسٹ پارٹی چین سیاسی بیورو کی مجلس قائمہ (standing committee of CCP) کے رکن منتخب ہو گئے۔ شی جن پنگ اس سیاسی ترقی سے ہو جن تاؤ کے متوقع جانشینوں کی فہرست میں شامل ہو گئے جو 2002 سے جنرل سیکٹری اور 2003 سے عوامی جمہوری چین کے صدر تھے۔  

نائب صدرترميم

مارچ 2008 میں شی چین کے نائب صدر کے طور پر منتخب ہو گئے، اس کے دور میں انہوں نے اپنی توجہ کا مرکز بین الاقوامی تعلقات کی بہتری پر رکھا۔ توبہ دودھ سدس میں شیکو سنٹرل ملٹری کمیشن کا وائس چئیرمین بنا دیا گیا یہ ایسی پوسٹ ہے جسے ہو نے 2004 سے سنبھالا ہوا تھا اور صدر بننے کے لیے اسے ایک اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔ نومبر 2012 میں سی سی پی کی اٹھارویں کانگریس پارٹی میں شی جن پنگ دوبارہ مجلس قائمہ کے ارکان منتخب ہو گئے، اس کے ساتھ وہ ہو (Hu) کی جگہ  جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ اس موقع پر ہو (Hu) نے CMC کی کرسی بھی شی جن پنگ کے حوالے کر دی۔ شی جن پنگ 14 مارچ 2013 کو نیشنل پیپل کانگریس کے صدر منتخب ہو گئے۔

کرپشن کے خلاف مہمترميم

صدر بنتے  ہی پہلا بڑا کام ملک بھر میں کرپشن کے خلاف مہم چلا کر کیا چھوٹے بڑے ہزاروں سرکاری افسران کو فارغ کیا گیا۔ شی جنپنگ نے قانون کی حکمرانی پر زور دیا اور ساتھ ہی چینی آئین کے ساتھ جڑے رہنے اور عدلیہ میں زیادہ پیشہ ورانہ مہارت کے فروغ کو ضروری قرار دیا تاکہ چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کو پروان چڑھایا جاسکے۔ چین نے بین الاقوامی معاملات میں اپنا جارحانہ کردار ادا کرنا شروع کیا جس میں ساؤتھ چائنا سمندر پر اپنی مکملب حاکمیت قرار دینا جبکہ ہیگ میں ثالثی کی مستقل عدالت میں اس کے خلاف فیصلہ آ چکا ہے۔ اس کے علاوہ "ایک بیلٹ ایک سڑک" اقدام کے تحت مشرقی، مرکزی ایشیا اور یورپی ممالک سے مشترکہ تجارت ، انفراسٹرکچر، ترقیاتی پروگراموں کو فروغ دینا ہے۔

حوالہ جاتترميم

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. Xi Jinping put work first and missed birth of daughter — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2014 — ناشر: ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ — شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2012
  3. ^ ا ب China's Peng Liyuan a First Lady in more ways than one — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2014 — ناشر: دی اسٹارسٹ ٹائمز — شائع شدہ از: 24 مارچ 2014
  4. Xi Jinping began career as cadre in rural Hebei — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2014 — ناشر: ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ — شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2012
  5. Xi Jinping Millionaire Relations Reveal Fortunes of Elite — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2014 — ناشر: بلومبرگ نیوز — شائع شدہ از: 29 جون 2012
  6. Xi Jinping's mother praises father's influence on their children in article — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2014 — ناشر: ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ — شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2013
  7. Xi Jinping’s brother marks 100th birthday of father in Gansu — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2014 — ناشر: ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ — شائع شدہ از: 10 اکتوبر 2013
  8. Xi Jinping Millionaire Relations Reveal Fortunes of Elite — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2014 — ناشر: بلومبرگ نیوز — شائع شدہ از: 29 جون 2012
  9. http://www.philstar.com/Article.aspx?articleId=852870&publicationSubCategoryId=64
  10. http://www.miamiherald.com/2012/11/17/3101173/us-latin-america-need-more-engineers.html
  11. https://www.20minutos.es/noticia/3503451/0/carmena-xi-jingpin-llaves-ciudad-madrid/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 نومبر 2018