صائمہ اظہر ایک پاکستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے ۔ [1] اس نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے اسٹنٹ گیم شو میڈونچر سیزن 2 میں حصہ لیا۔

صائمہ اظہر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2011 میں صائمہ کی ایک دوست نے اس کو ماڈلنگ انڈسٹری میں متعارف کرایا تھا۔ [2] انھوں نے2011 میں ویٹ مس سپر ماڈل میں مس فوٹو جینک کا ایوارڈ جیتا۔ انھیں 2013 میں "سال کا بہترین ٹیلنٹ" کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ [3] [4] [5]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

ماڈلنگ کیریئر میں آنے سے پہلے صائمہ اظہر نے فزیالونی میں ماسٹر ڈگری حاصل کی تھی۔ صائمہ کا کہنا ہے کہ "میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ میں ایک دن ماڈل بن جاؤں گی یا میں اس میدان میں طبع آزمائی کر پاؤں گی ، لیکن قسمت مجھ پر مہربان تھی اور میں نے اس میدان میں قدم رکھا۔" [2]صائمہ اظہر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ریئلٹی گیم شو میڈونچرسکے دوسرے سیزن میں حصہ لیا۔ انھوں نے پاکستان میں بننے والی ایک ایکش فلم راستہ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔

فلو گرافی

ترمیم
سال عنوان کردار ڈائریکٹر نوٹ
2017 راستہ مایا ساحر لودھی پہلی فلم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار چینل نوٹ
2015 میرے خواب لوٹا دو کنول اے آر وائی زندگی
2015 میڈونچرس سیزن 2 امیدوار اے آر وائی ڈیجیٹل رئیلٹی شو
2018 لیلن سلینہ ہم ٹی وی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Revealed: Former model Saima Azhar's debut film will be Sahir Lodhi's 'Rastey'"۔ dawn.com۔ 11 November 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 
  2. ^ ا ب "I never thought I would be a model: Saima Azhar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 
  3. "Veet Miss Super Model 2011 Finally Gets Crowned"۔ 20 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 
  4. "Pakistani Model Saima Azhar Biography and Pictures"۔ 18 March 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 
  5. "Pakistani Model Saima Azhar Biography And Photos"۔ 14 September 2013۔ 08 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم