صائمہ قریشی
صائمہ قریشی (پیدائش: 8 نومبر 1978ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ [1] وہ ڈراموں امانت ، بندھے ایک ڈور سے ، نند ، دیور شب اور عشق ہے میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]
صائمہ قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی، پاکستان |
8 نومبر 1978
اولاد | دانیال خان (بیٹا) |
والدین | روزینہ قریشی (والدہ) رفعت قریشی (والد) |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ کراچی |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 1990s – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمصائمہ 8 نومبر 1978ء کو کراچی ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [3] صائمہ کی والدہ روزینہ قریشی ایک فلمی اداکارہ تھیں اور ان کے والد رفعت قریشی فلموں کے ساؤنڈ سپیشلسٹ تھے۔ [4] [5]
کیریئر
ترمیمصائمہ نے 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی پر بطور اداکارہ ڈیبیو کیا۔ [6] وہ ڈراموں ہرجائی, چاہتیں, تجھے پہ قربان, من کا بھنور, تعلق اور دل کی دہلیز پر میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [7] [8] [9] اس کے بعد وہ ڈراموں جیٹھانی ، خوشبو کا گھر ، ٹوٹے ہوئے تارے ، چیخ ، دیوار شب اور چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی نظر آئیں۔ [10] [11] اس کے بعد سے وہ ریشم گلی کی حسینہ, نند, بندھے ایک دور سے, ایک جھوٹا لطف محبت, عشق ہے اور امانت میں نظر آئیں ۔ [12] [13]
ذاتی زندگی
ترمیمصائمہ شادی شدہ ہیں اور اداکار دانیال خان ان کے بیٹے ہیں۔ [14] صائمہ کی خالہ افشاں قریشی ایک اداکارہ ہیں اور ان کے چچا عابد قریشی ایک اداکار تھے اور ان کے کزن فیصل قریشی بھی اداکار ہیں۔ [15] [14]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahsan Khan and Ushna Shah will be working together in Bandhay Aik Dor Say"۔ Images.Dawn۔ 1 اکتوبر 2021
- ↑ "Phenomenal actresses to appear in drama 'Ishq Hai'"۔ The Nation۔ 23 دسمبر 2021
- ↑ "Descendants of Past Celebrities Turn Out To Be The Celebrities Themselves"۔ BOL News۔ 12 اپریل 2021
- ↑ "فلم سٹار روزینہ اورانکی بیٹی صائمہ قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی"۔ Dunya News۔ 20 فروری 2021
- ↑ ""بیتے دنوں کی بیتی یادیں اداکارہ "روزینہ"۔ Daily Jang۔ 7 مارچ 2021
- ↑ "ڈرامہ انڈسٹری میڈیا کی ایک شکل ہے، صائمہ قریشی"۔ Daily Pakistan۔ 28 جولائی 2021
- ↑ Newsline - Volume 18۔ ص 100
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت) - ↑ "ڈرامو ں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ،صائمہ"۔ Daily Pakistan۔ 19 اپریل 2021
- ↑ "People are loving Bandhay Ek Dour Se drama serial"۔ INCPak۔ 28 دسمبر 2021
- ↑ "Ishq Hai Episodes 7 & 8: This is a Drama Completely Void Of Sensible Characters"۔ The Brown Identity۔ 10 ستمبر 2021۔ مورخہ 2023-09-30 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ "نئی ڈرامہ سیریل "چیخ" کی ریکارڈنگ کراچی میں شروع"۔ Daily Pakistan۔ 5 نومبر 2021
- ↑ "The Tube: The Week That Was Chhoti Chhoti Baatein"۔ Dawn News۔ 11 جون 2021
- ↑ "Ishq Hai Episodes 3 & 4: Danish Taimoor and Minal Khan's Show Is Full of Selfish Characters"۔ The Brown Identity۔ 8 جولائی 2021۔ مورخہ 2023-09-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ^ ا ب "Faisal Qureshi and his family". Pakistani Drama Story & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal | Reviewit.pk (بامریکی انگریزی). 2 جنوری 2021.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "Actresses And Their Aunts Who Are Working In Same Field"۔ BOL News۔ 7 جنوری 2022