افشاں قریشی

پاکستانی اداکارہ

افشاں قریشی (انگریزی: Afshan Qureshi) (ولادت: 19 نومبر 1959ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ان کو بابا جانی، برفی لدڈو، ملکہ عالیہ، آخری بارش اور لوگ کیا کہیں گے جیسے ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔

افشاں قریشی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

افشاں قریشی 19 نومبر 1959ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

افشاں قریشی 1970ء کی دہائی میں فلمی دنیا میں شامل ہوگئیں اور پنجابی اور اردو کی فلموں میں نظر آئیں۔ انھوں نے میری ذات ذرہ بے نشاں، مر جائیں بھی تو کیا،‎ بابا جانی، برفی لدڈو، ملکہ عالیہ، امید، ام کلشم، آخری بارش اور لوگ کیا کہیں گے میں کام کیا ہے۔

ذاتی زندگی

ترمیم

افشاں قریشی نے اداکار عابد قریشی سے شادی کی تھی جن کا انتقال ہو گیا۔ افشاں کے بیٹے فیصل قریشی بھی ایک میزبان، پروڈیوسر، ہدایتکار اور اداکار ہیں۔

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
2006ء دل، دیا، دہلیز صبا ہم ٹی وی
2009ء میری ذات ذرہ بے نشاں عادل کی والدہ جیو ٹی وی
2011ء ام کلشم مریم کی بہو اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء آخری بارش رخسانہ ہم ٹی وی
2011ء کتنی گرہیں باقی ہيں سمینہ ہم ٹی وی
2012ء مر جائیں بھی تو کیا پھپو نادر کی والدہ ہم ٹی وی
2013ء میرے ہمراہی سمینہ کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2013ء کلموہی نشبہ جیو ٹی وی
2014ء ملکہ عالیہ کشور جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء رنگ لگا شبانہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء ملکہ عالیہ سیزن 2 کشور جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء عشق بے نام سرججو ہم ٹی وی
2016ء حیا کے دامن میں انوری ہم ٹی وی
2017ء رشتے کچے دھاگوں سے نومی کی والدہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء اس چاند پے داغ نہیں معصومہ کی والدہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء گھمنڈ رضیہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء بابا جانی فریدہ جیو انٹرٹینمینٹ[1]
2019ء برفی لدڈو خالہ قدسیہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء شہرِ ملال تابندہ کی والدہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2020ء امید نائلہ کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2020ء گھسی پٹی محبت نفیسہ شیروانی اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء لوگ کیا کہیں گے ہارون کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل[2][3]
2020ء قیامت پری کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
سال فلم کردار
1987ء سلسلہ گل
1991ء ضدی میرا نا دردانہ
1994ء غنڈا راج شادو
1995ء دھڑکن ریشم
1995ء میڈم رانی رانی کی سہیلی
2004ء مہنور فردوس بائی

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Faysal Qureshi on his next TV play, Baba Jani"۔ The News International۔ 1 دسمبر 2020
  2. "Saheefa Jabbar shares details of next drama, Log Kya Kahainge"۔ The News International۔ 2 دسمبر 2020
  3. "Kinza Razzak set for acting in leading role for 'Log Kia Kahenge'"۔ The Nation۔ 9 دسمبر 2020