صائمہ نور کی فلمیں
صائمہ پاکستان کی مقبول اداکارہ ہیں۔ ان کی فلم انڈسٹری میں پہلی فلم گریبان تھی جو 1987ء میں منظر عام پر آئی۔ مشہور ترین فلمیں بازی گر، چوڑیاں (فلم)، مجاجن، عشق خدا ہیں۔[1]
فلموں کی فہرست
ترمیم- 1987ء: گریبان
- 1990ء: خطرناک
- 1991ء: وطن کے رکھوالے
- 1991ء: قاتل قیدی
- 1992ء: حسینوں کی بارات
- 1992ء: شیرعلی
- 1992ء: دل لگی
- 1992ء: عبد اللہ دی گریٹ
- 1992ء: محبت کے سوداگر
- 1992ء: خون کا قرض
- 1993ء: آخری شہزادہ
- 1993ء: خدا گواہ
- 199ء: ڈاکو، چور، سپاہی
- 1993ء: یادگار
- 1993ء: پیداگیر
- 1993ء: چکوری
- 1994ء: غنڈہ راج
- 1994ء: بت شکن
- 1994ء: سارنگا
- 1994ء: انٹرنیشنل لٹیرے
- 1994ء: زمین آسمان
- 1995ء: گبر سنگھ
- 1995ء: جنگل کا قانون
- 1995ء: چوہدری بادشاہ
- 1996ء: بازی گر
- 1996ء: گھونگھٹ
- 1996ء: کھلونا
- 1996ء: رانی خان
- 1996ء: کرشمہ
- 1996ء: سخی بادشاہ
- 1997ء: عمر مختار
- 1997ء: مافیا
- 1997ء: دل والے
- 1998ء: دوپٹہ جل رہا ہے
- 1998ء: محافظ
- 1998ء: چوڑیاں (فلم)
- 1998ء: پردیسی
- 1999ء: نِکی جئی جان
- 1999ء: چاند بابو
- 2000ء: انگارے
- 2000ء: گھر کب آؤ گے
- 2000ء: بلی
- 2000ء: بیٹی
- 2001ء: جنگل کوئین
- 2001ء: اُف یہ بیویاں
- 2001ء: چوڑیاں نہیں ہتھکڑیاں
- 2001ء: موسیٰ خان
- 2001ء: بدمعاش گجر
- 2002ء: شعلے
- 2002ء: شیر پاکستان
- 2003ء: سولجر
- 2003ء: لڑکی پنجابن
- 2004ء: بلو گھنٹہ گھڑیا
- 2004ء: ہم ایک ہیں
- 2005ء: صاحب لوگ
- 2006ء: ون ٹو کا ون
- 2006ء: مجاجن
- 2007ء: جھومر
- 2007ء: اِک دولت کی ہوس
- 2008ء: گلابو
- 2008ء: ظل شاہ
- 2010ء: چنا سچی مچی
- 2010ء: ووہٹی لے کے جانی اے
- 2011ء: جگنی
- 2011ء: بھائی لوگ
- 2012ء: شریکہ
- 2013ء: عشق خدا
- 2013ء: شرابی
- 2013ء: بھولا اِشتہاری
- 2014ء: دنیا
- 2014ء: عشق دی گلی
- 2016ء: سلیوٹ