انٹرنیشنل لٹیرے پاکستان کی اردوُ میں بنائی گئی فلم ہے۔ یہ فلم پاکستان اور سری لنکا میں شوٹ کی گئی تھی۔[2]

انٹرنیشنل لٹیرے
(International Luteray)
ہدایت کاراقبال کشمیری
پروڈیوسرفاروق مرزا
سید مرزا
تحریرناصر ادیب
ستارےسلطان راہی[1]
صائمہ
ندیم بیگ
غلام محی الدین
مدیحہ شاہ
افضل خان
نرگس
قوی خان
ہمایوں قریشی
راویمیاں فرزاند علی
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیسلیم بٹ
ایڈیٹرضمیر قمر
تقسیم کارولید فلمز
تاریخ نمائش
12 اگست 1994ء
دورانیہ
155منٹ
ملکپاکستان
زباناردو, پنجابی,‎ ڈبل ورژن

اداکار

ترمیم

یہ فلم گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور راولپنڈی اور ملتان میں مقبولیت کے حساب سے سلور جوبلی منائی۔ یہ فلم اس کے دوسرے رن پر لاہور اور کراچی میں گولڈن جوبلی اور ڈائمنڈ جوبلی منائی۔ یہ فلم بھی اس کے تیسرے رن پر لاہور اور حیدرآباد، سندھ میں سلور جوبلی منائی۔

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

محمد عاشق علی

Untitled

اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ یہ گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں مسعود رانا نے گائے۔

گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."کوئی ماسورہ دے"حمیرا چنہ 
2."میرے لاک تے پیار"سائرہ نسیم 
3."علی علی دم علی علی"اے نیر 
4."جب بھی علی کا نام لیا"مسعود رانا سائرہ نسیم شجاعت بوبی عارف پیرزادہ 

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.citwf.com/film166850.htm, Film cast of 'انٹرنیشنل لٹیرے' (1994) عالمی فلم (CITWF) کی ویب گاہ کے لیے مکمل انڈیکس پر، لیا 22 دسمبر 2016
  2. http://www.mpaop.org/mpaop/pak-film-database/chronological-of-films/1994-2/international-luteray/#top آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mpaop.org (Error: unknown archive URL), انٹرنیشنل لٹیرے (1994) UR ماپوپ اورج کؤم پر اس کا ڈایٹا مجود ہے

بیرونی روابط

ترمیم