غنڈہ راج (انگریزی: Ghunda Raaj) ‏ پنجابی زبان میں پاکستانی کی پلاٹینم جوبلی فلم ہے جس کی نمائش 14 اکتوبر، 1994ء كو ہوئى۔یہ ایک ایکشن، سنسی خیز اور جرم و سزا سے بھرپور فلم ہے۔اس فلم کے ہدایتکار سعید رانا تھے اور فلمساز سید محمود شاہ تھے۔ اس فلم میں جن اداکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے ان میں اداکاروں کے منفرد کردار سلطان راہی، عمر شریف، ریمبو، شفقت چیمہ اور ہمایوں قریشی شامل ہیں۔

غنڈہ راج
(Ghunda Raj)
250px
ہدایت کارسعید رانا
سلیم اعوان
پروڈیوسرسید محمود شاہ
تحریرسلیم مراد
ستارے
راویعارف محمود
موسیقیذوالفقار علی
سنیماگرافیخالد محمود
صادق موتی (سی اے پی)
ایڈیٹرایم الیاس
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراوکے ویڈیو (پاکستان)
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

خلاصہ

ترمیم

وطن دشمن عناصر جو ہمارے پاک وطن کی جڑیں کھوکھلا کرنے کے لیے قانون کو اپنے پاؤں تلے روندکر اپنا غنڈہ راج قائم کرنا چاہتے تھے۔ تاکہ وہ اپنے خطرناک عزائم کو پائیہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔ ان حالات میں ایک فرض شناس پولیس افسرامن کی سلامتی کے لیے ان دشمن عناصر کے غنڈہ راج کو ختم کرنے کے لیے سیسہ پلائی دیوار بنکر سامنے کھڑا ہو جاتا ہے۔

کاسٹ

ترمیم

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

فلم کی موسیقی ذوالفقار علی نے ترتیب دی، فلم کے نغمات سعید گیلانی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی، ایم ظفر عزیز انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں، سعید بہار علی، ڈاکٹر رانا سعید اور قاری سعید چشتی نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."میں کبوتری چھتری چہ تیری آکے میں بھٹیی"نور جہاں، ڈاکٹر رانا سعید4:19
2."کنڈا کڈھ کے پیروں چوں میرے مارے میرے گلی"نور جہاں4:31
3."اکھیاں چہ بلھیاں چہ زلفاں کھلیاں چہ"نور جہاں5:02
4."اوٹ پٹنگا اوئی اوئی اوٹ پٹنگا کالا کالا یار میرا"نور جہاں، سعید بہار علی4:08
5."بدن کواڑہ ٹٹ دا کجھ کر دلدار"نور جہاں5:05
6."پیروں کا پیر ہے روشن ضمیر ہے علی ہجویری داتا"قاری سعید چشتی5:44
کل طوالت:29:44

حوالہ جات

ترمیم