صائم مصطفی
صائم مصطفیٰ (پیدائش: 28 اکتوبر 1991ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] [3] اس نے جموں و کشمیر کے لیے 31 جنوری 2017 ءکو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | سری نگر، بھارت | 28 اکتوبر 1991
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 جنوری 2017 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sayim Mustafa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-31
- ↑ "Meet Sayim Mustafa a budding Cricketer"۔ Scoop News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-05
- ↑ "Game Talk With Pathan: Cricketer Sayim Mustafa talks about his cricket journey"۔ Kashmir Sports Watch, via YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-05
- ↑ "Inter State Twenty-20 Tournament, North Zone: Jammu & Kashmir v Punjab at Dharamsala, Jan 31, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-31