البزازی 827ھ حنفی فقیہ اور اصولی ہیں فروع میں فرید العصر،منقول و معقول میں وحید الدہر،جامع علوم مختلفہ تھے۔

محمد بن محمد بن شہاب بن یوسف الکردری البریقینی امام حافظ الدین الخوارزمی الحنفی المعروف البزازی

تعلیم و تربیت

ترمیم

اپنے والد سے علم حاصل کیا علم میں بہت معروف ہوئےتیمور لنگ کے خلاف کفر کا فتویٰ دیتے تھے

آپ شہر سرائے میں رہا کرتے تھے جو قریب نہر آئل کے واقع ہے پھر یہاں سے کوچ کر کے شہر قدیم میں پہنچے جو باہر ترغان کے نہر مذکور کے کنارہ پر واقع ہے اور وہاں کئی برس رہے اور وہاں کے ائمۂ اعلام سے مناظرے کیے اور فقہا کو درس دیا پھر اپنے شہر کو واپس آئے پھر روم کے شہروں کی طرف تشریف لے گئے اور وہاں شمس الدین فنازری سے مباحثے کیے۔

تصنیفات

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ کی اواسط ماہِ رمضان 827ھ میں وفات ہوئی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. هدية العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: إسماعيل البابانی البغدادی
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد5 صفحہ 483، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا