پاکستان میں رانگڑ راجپوتوں کا الگ صوبہ ہونا چاہیے جس کا نام رانگڑستان ہو


== صوبہ رانگڑستان == 

صوبہ پنجاب کے گیارہ اضلاع

ترمیم

صوبہ پنجاب کی ریاست بہاولپور کے علاؤہ آٹھ ضلع صوبہ رانگڑستان میں شامل کیے گئے ہیں

1- ملتان

2-خانیوال

3-لودھراں

4-مظفرگڑھ

5-وہاڑی

6-ساہیوال

7-پاکپتن

8-اوکاڑہ

ریاست بہاولپور

9-بہاولپور

10-بہاولنگر

11-رحیم یارخان

مکمل ریاست بہاولپور

ترمیم

ریاست بہاولپور صدیوں سے راجپوتانہ کا حصہ رہی ہے اس وجہ سے مکمل بہاولپور ریاست کو رانگڑستان میں شامل کیا گیا ہے

1-بہاولنگر 2-بہاولپور 3-رحیم یارخان

صوبہ سندھ کے چار اضلاع

ترمیم

صوبہ سندھ کی ریاست خیرپور کے علاؤہ تین اضلاع صوبہ رانگڑستان میں شامل کیے گئے ہیں

1-گھوٹکی

2-سکھر

3-نواب شاہ (بینظیر آباد)

4-ریاست خیرپور

ریاست خیرپور

ترمیم

ریاست خیرپور صدیوں سے راجپوتانہ کا حصہ رہی ہے اس وجہ سے ریاست خیرپور کو رانگڑستان میں شامل کیا گیا ہے

مستقبل میں ایسا ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہونا کوئی لازمی نہیں۔ کیونکہ ہمارے لیے پاکستان کی بقاء اور سالمیت سب سے پہلے ہے۔

1-پنجاب 2-رانگڑیستان 3-سندھ 4-خیبرپختونخوا 5-بلوچستان 6-گلگت بلتستان 7-آزادکشمیر 8-فاٹا 9-مقبوضہ کشمیر

  1. Rangharistan
  2. Rangharistan_Province
  3. رانگڑستان
  4. صوبہ_رانگڑستان