نام  : عبدالماجد سید والد :سید لعل پیدائش:09/11/1981 والدہ :خیروانساء بھائی :ساجد سید بھائی :زاہد سید بھائی :عابد سید بھائی :شاہد سید بھائی :وسیم سید بہن :.....

پیدائش مالیگاؤں شہر کونسل ہاسپٹل این این واڈیا تعلیم آغاز پہلی جماعت سے ٤ ویں جماعت مالیگاؤں کونسل اسکول نمبر ٨ اسلام آباد قریب حیات مسجد آگے کی تعلیم ٥ ویں سے ١٠ انجمن ترقی تعلیم (اے ٹی ٹی ہائی اسکول مالیگاؤں)

دینی تعلیم :اکل کوا ٣ سال مہدملت ٦ ماہ مکمل تعلیم حیدر آباد دکن مولانا عبدالکلام آزاد یونیورسٹی

مالیگاؤں سے ٢٢ کلو میٹر گالنہ میں رہنے والے سید گھرانوں پیدا ہوئے عبدالماجد سید ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جن کا تعلق بغداد کے سپاہ سالار علی ہمدان جو ہندوستان میں حکومت ہند کی مدد کے لئے درکار دستوں میں شامل ایک سپاہی تھے