مالیگاؤں شہر میں پیدا ہوا اس شہر سے 25 کلو میٹر دور میرا آبائی گاؤں گالنہ ہے میرے والد محترم مرحوم سید لعل صاحب اپنی زندگی کے سب سے حسین والد رہے ہیں

میرے والد مرحوم کہ 7 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھی میرے والد صاحب کے والد جناب سید چھوٹو صاحب میرے والد مرحوم کی پیدائش سے 1 سال بعد اپنے حقیقی مالک سے جا ملے ایک یتیم بچے کی کفالت آپ اور ہم بخوبی جانتے ہیں

خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب سید عبدالماجد سید لعل کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,465 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:31، 26 جنوری 2020ء (م ع و)

شکر گزار ہوں ترمیم

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میں وکیپیڈیا کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا اور مجھے ممبر بنایا میں دل کی گہرائیوں سے وکیپیڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سید عبدالماجد سید لعل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:05، 26 جنوری 2020ء (م ع و)

امت مسلمہ ترمیم

الحمد للہ ہم پر اللہ رب العالمین کا بے حد احسان و کرم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک مسلم گھرانے میں پیدا کیا اور ساتھ ہی اللہ کے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ صلعم کا امتی بنایا اس کا شکر کتنا بھی ادا کیا جائے اتنا کم ہے بس اللہ رب العالمین سے ایک درخواست ہے کہ وہ ہم کو مکمل دین ایمان کا علم عطا فرمائے تاکہ ہم اس ذات کی مکمل تخلیق کرسکے وہ حقیقی رب ہے اللہ تعالیٰ کی تعریف میں لکھنا بھی میری اوقات میں نہیں اور نہ اس گناہ گار زبان سے اس پاک ذات کی تعریف میں ممکن نہیں کہ وہ لائق حمد ثناء ہے اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں سید عبدالماجد سید لعل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06، 21 اگست 2020ء (م ع و)