صارف:شاہدالاسلام/ریتخانہ
یہ صفحہ شاہدالاسلام کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشق صفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔ دیگر تختہ ہائے مشق: عمومی تختہ مشق | تختہ مشق برائے سانچہ | اسکرپٹ کا تختہ مشق |
ہندوستان کی اردوصحافت تغروتبدل کے عمل سے گزرتے ہوئے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی مکمل کرچکی ہےاور تبدیلی کا پیہم سفر جاری رکھے ہوئے ہے،مگربہتوںکو یہ پتہ نہیں کہ اردوصحافت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟اردوصحافت نے ترقی کے منازل کیسے طے کئے؟مابعد آزادی اردو صحافت کو ہندوستان میں کن حالات سے گزرنا پڑا اورآزادی کے 67برسوں کے بعداب اردو صحافت کی شکل و صورت کیا رہ گئی ہے؟چنانچہ اس صفحہ پر مرحلہ وار انداز میں روشنی ڈالنے کی ایک تجرباتی کوشش کی جائے گی،تاکہ یہاں خوش آمدید کہنے والے لوگ ہندوستان کی اردوصحافت کے نشیب و فراز سے آگہی حاصل کرسکیں۔چونکہ ویکیپیڈیا کی تکنیکی نزاکتوں کا کماحقہ خیال رکھ پانا میرے بس کی بات نہیں لہذا میری اس ویب سائٹ کے ذمہ داروں سے یہ التجا ہے کہ وہ فنی کمیوں کو درست کرلیں۔میں تاریخی اور تنقیدی نکات کو وقتاً فوقتاً یہاں ذیلی عناوین قائم کرتے ہوئے شامل صفحہ کرتا رہوں گا۔انشااللہ۔