میرا تعلق چوک سرور شہید ضلع مظفرگڑھ تحصیل کوٹ ادو سے ہے۔ وہاں میں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ میں امپورٹ ایکسپورٹ کی ایک کمپنی کارگو ٹریکرز میں ڈائریکٹر کے طور پہ جاب کرتا ہوں اور تاریخ سے گہرا شغف رکھتا ہوں۔