عبدالرحمن شیخ نصرتی
صارف از 23 مئی 2021ء
علم حاصل کرنے والوں کے لئے پانچ انعام
1- جنت کا راستہ اسان
2- ہر مخلوق اس کے لئے استغفار کرتی ہے
3- فرشتے اس کے پیروں تلے پر بیچھاتے ہیں
4- عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسے چودھویں رات کے چاند کی فضیلت ستاروں پر
5- علماء انبیاء کے وارث ہیں