خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب عبدالرحمن شیخ نصرتی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,305 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:39، 23 مئی 2021ء (م ع و)

علماء کرام کی معاش کا مسئلہ ترمیم

اگر پاکستان کی ابادی 22 کڑور تصور کی جائے اور 300 کی ابادی پر ایک مسجد اور سکول بنایا جائے تو پاکستان میں 800000 لاکھ سکول اور مساجد اور اتنے علماء درکار ہوں گے یعنی ہر 1 کلومیڑ پر ایک سکول اور مسجد


    اس وقت ملک میں اتنے علماء ضرور موجود ہوں گے اگر آج 8 لاکھ مساجد اور سکول  کی تعداد پوری کر دی جائے اور آئندہ سالانہ 32 ہزار سے زیادہ ڈگریاں جاری نہ کی جائے  اور 25 سال مدت ملازمت پر امام ریٹائر ہو جائے نیز  پاکستان میں 435 شہر ہیں ہر شہر میں صرف ایک مدرسہ (یونیورسٹی) ہو اور اس کا سالانہ کوٹہ 75 طلباء کا ہو 
خلاصہ
   علماء کرام کا بنیادی مقصد اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچانا ہے اس کے لیے ہر عالم 300 کی ابادی کو ٹارگٹ کرے اس ابادی کے بچوں اور بالغان کو بنیادی اسلام کا پیغام دینا عالم کی زمہ داری ہو عبدالرحمن شیخ نصرتی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24، 15 مئی 2022ء (م ع و)

کیا حفظ کر کے بھول جانا گناہ ہے ترمیم

لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ کوئی شخص اگر قرآن پاک حفظ کر کے بھول جائے تو یہ بہت بڑا گناہ ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو حفظ نہیں کرواتے جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے حفظ کو بھول جانا نہ صغیرہ گناہ ہے اور نہ کبیرہ ذخیرہ احادیث میں جو قرآن کو بھول جانے پر وعیدیں ہیں اس سے ناظرہ قرآن سیکھ کر بھول جانا مراد ہے نہ کہ حفظ کر کے بھول جانا البتہ یوں کہا جا سکتا ہے کہ جو جان بوجھ کر حفظ کو بھلا دے اس نے ایک ناپسندیدہ عمل کیا ہے اور ایک نعمت کی نا قدری کی ہے آخرت میں عذاب ہو گا اس وجہ سے ایسا کہنا درست نہیں عبدالرحمن شیخ نصرتی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 29 مئی 2022ء (م ع و)

بت پرستی کیا ہے ترمیم

کوئی بھی چیز اگر آپ کے دل میں خدا سے زیادہ اہمیت اختیار کر لے تو سمجھ لیں وہ آپ کا بت ہے عبدالرحمن شیخ نصرتی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49، 1 جون 2022ء (م ع و)

زندگی کیسے گزاریں ترمیم

انسان کی زندگی میں دو چیزیں بڑی اہمیت کی حامل ہیں اگر وہ ان کو صحیح طریقے سے مینیج کر لے تو وہ ایک اچھی زندگی گزار سکتا ہے 1- دولت 2- وقت کچھ ناداں دوست دولت کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے اور توکل کا غلط مطلب سمجھ لیتے ہیں جس سے بعد میں آنے والی زندگی میں بڑے مسائل پیدا ہوتے ہیں پیسہ انسانی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتا ہے اگر یوں کہاں جائے کہ جس طرح زندگی رہنے کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح معاشرے میں ایک بہترین زندگی گزارنے کے لیے پیسہ بہت اہمیت کا حامل ہے ،اس لیے پیسہ کمانے کے لیے ضرور جدو جہد کرنی چاہیے انکم مینیجمینٹ کے حوالے سے ایک فارمولا بھی پیش خدمت ہے Foods 30%


Milk                   10%.    
Rashan                       10% 
Fruit and dry fruit      2.5%
Bakery                          1%         

- sabzi 2.5%

Meat 4%.      
           

Cloth 16%


House  12% 
Bills.                        4%. 
Own house             4% 
House hold items  4% 


- Med 2.5%

- Edu                        2.5%. 

Conveyance 12%


21- Guest and Gifts 2.5%

22- Entertainment 2.5%


Invest 20%

- Zakat 4%

Qurbani 4% 

- Hajj 4%. - Invest 4% - reserved 4% اپنے وقت کو تین حصوں میں تقسیم کرے ایک حصہ کام ایک حصہ عبادت اور سوشل ریلیشنز اور ایک حصہ آرام کے لیے ہو عبدالرحمن شیخ نصرتی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:28، 2 جون 2022ء (م ع و)