link=http://commons.wikimedia.org/wiki/Special:ListFiles/فیروز اردووالا
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مضامین ریتخانہ نگارخانہ برقی ڈاک


اعزاز برائے مضامینِ جنوبی ہند
جنوبی ہند کے متعلق مختلف مضامین تحریر کرنے پر جناب فیروز اردووالہ صاحب کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔ عثمان خان 04:19, 2 جولا‎ئی 2015 (م ع و)



ستارہ حیاتیات
محترم فیروز اردو صاحب!

حیوانات و نباتات پر آپ کے انتہائی اہم کام پر ایک ستارۂ حیاتیات پیش خدمت ہے، قبول فرمائیں! Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15, 1 نومبر 2015 (م ع و)


ستارہ فلم
بالی وڈ پر مضامین کی کاوشوں کے اعتراف پر یہ ستارہ فلم پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:24, 4 جون 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:24, 15 دسمبر 2016 (م ع و)

ستارہ ضد تخریب کاری

ترمیم
  ستارہ ضد تخریب کاری
اردو ویکیپیڈیا پر ضد تخریب کاری کی کاوشوں پر یہ ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:38، 13 دسمبر 2020ء (م ع و)