نام مجیب الرحمٰن2014ء سے دنیائے اردو کے اس عظیم شاہکار سے وابستہ ہوں۔ہمیشہ یہی کوشش رہتی تھی کہ اپنی معلومات کو دوسروں تک پہنچا سکوں اور اردو وکیپیڈیا کو اس خواہش کی تکمیل کا بہترین ذریعہ پایا۔ اِس عظیم ترین منصوبے سے اُردو بولنے والے طبقے کی بے اعتنائ ہے لیکن ساتھ ساتھ نیا عزم و حوصلہ بھی دیتی ہے کہ اردو کا دامن بالکل خالی نہیں، چند ہی سہی لیکن بھی باقی ہیں۔وکیپیڈیا کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ہے۔ امید کرتا ہوں کہ اِس مرتبہ یہ سلسلہ پہلے سے بھی طویل رہے گا۔وکی سے استقامت کی دعا کی درخواست ہے۔