یہ ایک بھارتی صارف ہے اور اسے اپنے بھارتی شہری ہونے پر
فخر ہے۔


نام  : محسن خان ندوی

رہائش  : کولکاتا Kolkata

عالمیت : دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ (2011).

بی اے : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (2018) موجودہ مشغولیت :نائب مہتمم دار ارقم این اسلامک انسٹی ٹیوٹ ہوڑہ (کلکتہ) ۔ (2011سے تا حال)