محمدراشد
صارف از 19 جنوری 2015ء
میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہےاور میں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کیا ہے۔اردو آدب‘شاعری‘اسلام اور تصوف میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔
یہ صارف مسلمان ہے۔ |
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔ |
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
یہ صارف 1 مئی 1985 کو پیدا ہوا۔ |