محمد ارشاد رضا
#واؤ اور یاے مجہول پڑھنے کا قاعدہ. ----------------------_---------------------------: 1-واو کو اگر مجہول دکھانا ہو تو اسکے ما قبل حرف پر الٹا پیش یا زبرپرپیش کا استعمال کریں . 2-یا کو اگر مجہول لکھنا ہو تو اس کے ما قبل حرف پر الٹی زیر یعنی نیچے سے اوپر کا استعمال کریں. #مجہول کی ہجے کرنے کا طریقہ. ------------------------------------------: مثلا زے واؤ الٹا پیش زو رےساکن = زور-بمعنی طاقت و قوت- اور میز میں اس طرح میم یے الٹی زیر مے زے ساکن =میز. تنبیہ:= دوران ہجہ پیش یا زیر کو مجہول پڑھیں. نوٹ- چونکہ واو یا یاے مجہول ساکن ہوتے ہین لہٰذا ماقبل حرف کی حرکت کا اعتبار ہوگا.