محمد ارشاد رضا
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:13, 5 مارچ 2018 (م ع و)
قاعدہ
ترمیمفقیر کا خیال یہ ہے کہ اردو مین ایک مشکل عرصہ دراز سے دامن گیر ہے اور وہ ہے واو یا یاے مجھول کا واو یا یاے معروف سے فرق وامتیاز .اس مشکل سے آسانی کے لیے میں نے ایک قاعدہ اور علامت وضع کی جسے دونوں مین فرق واضح ہو جاے قاعدہ - واو مجھول کے اوپر الٹی پیش لگا دی جاے جو پیش معکوس یا پیش مجھول کے نام سو موسوم ہو اور یاے مجھول کے تحت الٹی زیر لگا دی جاے جو اسی مناسب نام سے موسوم ہو محمد ارشاد رضا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:24, 5 مارچ 2018 (م ع و)