مولانا فضل الرحمن الرشیدی بن مولوی فضل مولی فاضل جامعہ علوم اسلامیہ بنورری ٹاون کراچی مہتمم جامعہ عربیہ مخز ن العلوم کٹھاٸی اوگی مانسہرہ سوانح حیات تاریخ پیدائش:1971 ابتدائی تعلیم:جامعہ دارالعلوم سعیدیہ اوگی مانسہرہ جامعہ حسینیہ شنکیاری مانسہرہ مخزن العلوم کراچی فراغت: جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون کراچی سنہ1991 تبلیغی اسفار: سال پاکستان: 1992 سال افریقہ: 1994 حج بیت اللہ:1995 سال امریکہ :1997 چارماہ چائنہ:1999 چارماہ چائنہ:2002 علاوہ ازیں سعودی عرب،افغانستان،بنگلہ دیش،وغیرہ میں کئی اسفار۔ دودرجن سے زائدکتب کے مصنف: مشہورتصانیف:

1)جنت کی حوریں

2)جواھرالتفسیر

3)حیرت انگیز کارگزای 4)حکایات غزالی