مولانافضل الرحمن الرشیدی
مولانا فضل الرحمن رشیدی فاضل جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون کراچی مہتمم مدرسہ عربیہ مخزن العلوم کٹھاٸی اوگی مانسہرہ
خوش آمدید! ترمیم
(?_?)
جناب مولانافضل الرحمن الرشیدی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:15، 12 فروری 2022ء (م ع و)
مولانا فضل الرحمن الرشیدی ترمیم
مولانا فضل الرحمن الرشیدی تبلیغی جماعت سے منسلک ایک بزرگ ہیں جس نے اپنی پوری زندگی احیائے دین اسلام اور دعوت الی اللہ کے لیے وقف کی ہوئی ہے سلسلے میں پاکستان اور بیرون ممالک کے اس کے کئی تبلیغی اسفار بھی ہو چکے ہیں نائجیریا امریکہ کینیڈا چائنہ افغانستان بنگلہ دیش سعودیہ عربیہ شامل ہیں
اور اپنے علاقے کے اندر ایک دینی درسگاہ کی بنیاد بھی رکھی ہے جامعہ عربیہ مخزن العلوم گاؤں کٹھائی اوگی تحصیل مانسہرہ میں اوگی تبلیغی مرکز البلال مسجد کے خطیب بھی ہیں اور شور کے ممبر بھی ہیں 37.111.137.132 03:56، 11 جنوری 2024ء (م ع و)