آستانہ عالیہ گانگوی کے موجودہ سجادہ نشیں اور متولی جامع مسجد گانگوی میانوالی۔ آپ امیر شریعت خواجہ محمد حمید الدین صاحب سیالوی کے مرید اور خلیفہ ہیں۔