میاں نعیم الدین گانگوی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ گانگوی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب میاں نعیم الدین گانگوی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 12:47، 4 اکتوبر 2024ء (م ع و)
میاں محمد نعیم الدین شاہ گانگوی
آپ یکم جنوری 1970 کو میانوالی میں پیدا ہوے۔ والد کا نام میاں نظام الدین شاہ گانگوی ہے۔ جو مہتمم جامعہ شمس العلوم و متولی جامع مسجد گانگوی اور نائب تحصیلداد تھے۔
آپ 1970 میںں میانوالی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام میاں نظام الدین شاہ گانگوی ہے۔ جو مہتمم جامعہ شمس العلوم متولی جامع مسجد گانگوی اور نائب تحصیلدار تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب محبوب سبحانی سید عبدالقادر جیلانی سے ملتا ہے۔
ولادت
ترمیمآپ 1970ء میں میانوالی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام میاں نظام الدین شاہ گانگوی ہے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان سے ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب تینتیس واسطوں سے محبوب سبحانی سید عبدالقادر جیلانی سے ملتا ہے۔
تعلیم
ترمیمآپ نے جامعہ شمس العلوم میانوالی سے حافظ احمد نواز صاحب سے ناظرہ قرآن کی تعلیم مکمل کی ۔ اس کے بعد علامہ محمد دین صاحب سیالوی سے درس نظامی کی فارسی کتب پڑھیں پھر عربی گرائمر اور کتب فقہ پڑھیں آپ نے مولانا قاری امان اللہ صاحب قادری سے بھی تعلیم پائی۔
عصری تعلیم
ترمیمآپ نے مدرسہ کے ساتھ ساتھ سکول و کالج سے بھی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول سے 1986ء میں میٹرک پاس کیا۔ گورنمنٹ ڈگری کالج میانوالی سے بی ـ اے کیا اور ایم-اے اسلامیات کیا۔
بیعت و خلافت
ترمیم1983 میں خواجہ غلام فخرالدین صاحب گانگوی کے وصال پر آپ کو حضور امیر شریعت خواجہ محمد حمید الدین صاحب سیالوی نے بعیت فرمایا اور خلافت عطا فرمائی۔ آپ موجودہ سلسلے کے تیسرے سجادہ نشین ھیں ۔
خدمات
ترمیمآپ نے مدرسہ جامعہ شمس العلوم میانوالی کا انتظام سنبھالا اور جامع مسجد گانگوی میں خطابت بھی کی۔ آپ نے اپنے دادا علامہ خواجہ احمد الدین صاحب گانگوی کی کتب شائع کرنے کا اہتمام کیا۔
اولاد
ترمیمآپ کو اللہ تعالی نے ایک بیٹے اور بیٹی سے نوازا ہے ۔ بیٹے کا نام مجمد قمر الدین ہے ۔
میاں ںعیم الدین شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:51، 19 اکتوبر 2024ء (م ع و)
عقیدہ ختم نبوت
ترمیمحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اس عقیدے کا منکر اسلام کا منکر اور کافر ہے۔ میاں ںعیم الدین شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:30، 25 اکتوبر 2024ء (م ع و)