نیپال کے صدارتی انتخابات 2023ء

  • لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیت لیا۔
  • رام چندرا پاوڈیل (تصویر میں) نیپال کے نئے صدر منتخب ہو ئے ہیں۔
  • جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہوئے ہیں۔
  • یونان کے شہر تھیسالی میں ٹرین حادثے میں تقریبا 57 افراد جاں بحق ہوئے۔
  • اٹلی کے شہر کلابریا کے ساحل کے قریب کشتی کے حادثے میں تقریبا65 مہاجرین کی موت واقع ہوئی ۔

Click here to purge the template's cache manually, if it does not appear to be updating on the Main Page after you edit it.